شہرت سرمدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عزت اور نام آوری جو ہمیشہ ہمیشہ حاصل رہے، ہمیشہ کی نام آوری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عزت اور نام آوری جو ہمیشہ ہمیشہ حاصل رہے، ہمیشہ کی نام آوری۔